اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ میں سیکڑوں افراد نے وہائٹ ہاوس کے باہر دھرنا دے کر اسرائیل ملعون کے خلاف احتجاج کیا ہے اور امریکہ سے مطالبہ ہے کہ وہ اسرائیل کی حمایت سے دسبتردار ہو جائے۔

3 اگست 2014 - 14:49